جرم و سزا
تیز رفتار لوڈر نے 75 سالہ شخص کچل دیا
فیض پور موٹروے انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثہ پیش میں ایک شخص جاں بحق۔ شاہدین کے مطابق تیز رفتار لوڈر پیدل شخص کو کچل ڈا

تیز رفتار لوڈر نے 75 سالہ شخص کچل دیا
فیروز والا ( عمر شہزاد سے ) فیض پور موٹروے انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثہ پیش میں ایک شخص جاں بحق۔ شاہدین کے مطابق تیز رفتار لوڈر پیدل شخص کو کچل ڈالا۔
جو موقع پر جان بحق ہو گیا۔
جان بحق شخص کی شناخت 75 سالہ دل محمد ولد وزیر علی کے نام سے ہوئی۔
نعش لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہے۔ جب کہ ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ پولیس نے ضروری کاروائی کرنے کے بعد ٹرک کو اپنی تحویل میں لے لیا۔










