بین الاقوامی

 تہران میں شدید بمباری، دھوئیں کے بادل اٹھنے لگے

اسرائیلی نے تہران میں شدید بمباری شروع کی،اکثر علاقوں سے دھوئیں کے مرغولے اٹھنے لگے۔

83 / 100 SEO Score

تہران میں شدید بمباری، دھوئیں کے بادل اٹھنے لگےتہران میں شدید بمباری

میڈیا کے مطابق تہران زوردار دھماکوں سے گونج اٹھا ہے، جس کے بعد مختلف علاقوں سے دھوئیں اور آگ  کے شعلے اٹھتے دیکھائی دیئے۔ تہران کے مضافاتی علاقوں پر شدید بمباری کی گئی ہے۔

تہران میں شدید بمباریتہران میں شدید بمباری

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کے شہر کرج میں دھماکے سنے گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ایرانی فوج نے اسرائیلی ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔ ڈرون کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے گرایا گیا۔  فوج کا کہنا ہے کہ جمعہ سے جاری حملوں میں ایران میں 1100 حساس اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔

ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملوں سے دنیا تباہی کے دھانے پر ہے: روس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button