بین الاقوامی

ترک صدر کیخلاف بغاوت 158 فوجی گرفتار

طیب اردوان کے خلاف بغاوت میں فتح اللّٰہ گولن کا ساتھ دینے کے الزام میں 158 فوجیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

86 / 100 SEO Score

ترک صدر کیخلاف بغاوت 158 فوجی گرفتارترک صدر کیخلاف بغاوت

فتح اللّٰہ گولن کا 2016ء میں رجب طیب اردوان کے خلاف ساتھ دینے کے شبہ میں ترک پولیس نے  158 فوجیوں کو گرفتار کیا جبکہ مزید 18 فوجیوں کی تلاش جاری ہے۔ فتح اللّٰہ گولن ایک مشہور ترک عالم دین تھے جو گزشتہ سال انتقال کر گئے تھے اور وہ ترک صدر رجب طیب اردوان کے ناقد بننے سے پہلے ان کے قریبی اتحادی تھے۔

ترک صدر کیخلاف بغاوت

وہ 1999ء میں ترکیہ سے امریکہ منتقل ہوئے تھے اور پھر اپنی زندگی میں لوٹ کر ترکیہ کبھی واپس نہیں آئے۔یاد رہے کہ رواں سال مئی کے آخر میں بھی تقریباً 50 ترک فوجیوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔ترک صدر کیخلاف بغاوت

ترک جسٹس اتھارٹیز کے مطابق 2016ء کے بعد سے اب تک بغاوت کرنے کے الزام میں تقریباً 26 ہزار افراد کو حراست میں لیا ہے جن میں سے 9 ہزار سے زائد کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔

 

ترکیہ اور پاکستان: بھائی چارہ، سچی دوستی کی بہترین مثال ہے:ترک صدر

ترک صدر کیخلاف بغاوت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button