قومی خبریں

13 جولائی: یوم شہدائے کشمیر

13 جولائی 1931 کے 22 کشمیریوں کی شہادت کو دنیا بھر کے کشمیری خراج عقیدت پیش کررہے ہیں۔

86 / 100 SEO Score

13 جولائی: یوم شہدائے کشمیر
یوم شہدائے کشمیر

وزیراعظم شہباز شریف نے یوم شہدا کشمیر پر اپنے بیان میں کہا کہ یہ دن کشمیر کے مسلمانوں کی استقامت، مزاحمت اور غیر متزلزل عزم کی یاد دہانی کراتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان جموں کشمیر کے مسلمانوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔

یوم شہدائے کشمیر

13 جولائی: یوم شہدائے کشمیر
آزد کشمیر یوم خودارادیت

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ خطے میں پائیدار امن تبھی ممکن ہے جب مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے۔

 

 

حریت رہنما مقبول احمد بٹ کی داستان شجاعت

13 جولائی: یوم شہدائے کشمیر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button