قومی خبریں
بی این پی کی کال،آج بلوچستان میں ہڑتال
بلوچستان نیشنل پارٹی نے گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی تحریک کا شیڈول جاری کردیا۔

بی این پی کی کال،آج بلوچستان میں ہڑتال
آج بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ 26 مارچ کو پریس کلبز کے سامنے احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔ بی این پی کے احتجاجی شیڈول کے مطابق 28 مارچ کو اختر مینگل کی زیرقیادت وڈھ سے کوئٹہ تک لانگ مارچ ہوگا۔