جرم و سزا

فیصل آباد: بیوی کو گولی مار کر خودکشی کرلی

فیصل آباد میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

83 / 100 SEO Score

فیصل آباد: بیوی کو گولی مار کر خودکشی کرلی

بیوی کو گولی مار کر
فائل فوٹو

 پولیس کے مطابق شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے بتایا کہ انہیں اطلاع ملی تھی کہ ایک گھر میں مسلح شخص نے خاتون اور اس کی 4 بیٹیوں کو یرغمال بنالیا ہے۔

بیوی کو گولی مار کر

پولیس پہنچی تو مسلح شخص نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کردیا تھا۔بیوی کو گولی مار کر پولیس کے مطابق 4 بیٹیوں کی ماں مقتولہ نے 3 سال قبل ملزم سے دوسری شادی کی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

 

لوئر دیر: بھابھی سمیت 2 افراد قتل کرکے ملزم فرار

بیوی کو گولی مار کر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button