Site icon MASHRIQ URDU

بین ڈکٹ کا چیمپئنز ٹرافی میں ورلڈ ریکارڈ

396692 9222934 updates

بین ڈکٹ کا چیمپئنز ٹرافی میں ورلڈ ریکارڈ۔ انگلش کھلاڑی بین ڈکٹ نے چیمپئنز ٹرافی میں انفرادی اننگز کا 21 سالہ پرانا ریکارڈ بنا ڈالا۔ سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے کھلاڑی بن گئے۔ انگلش اوپنر بین ڈکٹ نے آسٹریلیا کے خلاف 165 رنز کی اننگز کھیلی۔ اس سے قبل نیوزی لینڈ کے نیتھن اسٹل نے 2004 میں امریکا کے خلاف 145 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی تھی۔

چیمپئنز ٹرافی: بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

Exit mobile version