جرم و سزا
بہاولپور: 10 سالہ بچی سے زیادتی و قتل کا مقدمہ درج
بہاولپور کی نواحی بستی میں 10 سال کی بچی سے زیادتی اور قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

بہاولپور: 10 سالہ بچی سے زیادتی و قتل کا مقدمہ درج
پولیس کے مطابق بچی گزشتہ روز گھر سے نکلی تھی اور کچھ دیر بعد زخمی حالت میں ملی۔ مدعیٔ مقدمہ کا کہنا ہے کہ اسپتال پہنچانے پر بچی نے اسپتال میں دم توڑ دیا۔ دوسری جانب پولیس کے مطابق قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ہسپتال میں بچی کی لاش کا پوسٹ مارٹم کیا جا رہا ہے۔