تازہ ترینبین الاقوامی

بھارت میں بینک کا وائی فائی چھوٹا مگر نعرہ بڑا

بھارت میں بینک کا وائی فائی چھوٹا مگر نعرہ بڑا: پاکستان زندہ باد

83 / 100 SEO Score

بھارتبھارت کے شہر بنگلورو میں ایک پرائیویٹ بینک کی وائی فائی آئی ڈی اچانک ’پاکستان زندہ باد‘ کے نام سے تبدیل.

جس کے بعد مقامی انتظامیہ میں بھگڈر مچ گئی۔

رپورٹس کے مطابق گووردھن سنگھ نامی بھارتی شہری نے بینک میں اس مشتبہ وائی فائی آئی ڈی کو دیکھ کر پولیس میں شکایت درج کروائی۔ شہری کا تعلق سخت گیر ہندو تنظیم وشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے یوتھ ونگ بجرنگ دل سے بتایا گیا ہے۔

بینک نے وضاحت کی کہ وائی فائی میں تبدیلی ایک مقامی ٹیکنیشن کے ذریعے مرمت کے دوران ہوئی۔ پولیس نے ٹیکنیشن کی تلاش بھارتشروع کر دی ہے، تاہم وہ اب تک دستیاب نہیں ہو سکا اور اس کا نمبر بھی بند ہے۔

رجسٹرار سپریم کورٹ کا استعفیٰ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button