قومی خبریں

بھارت مغربی دریاؤں کا پانی چھوڑے، ثالثی عدالت

عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ: بھارت مغربی دریاؤں کا پانی پاکستان کے بلا روک ٹوک استعمال کے لیے چھوڑے۔ پانی ذخیرہ کرنے کی اجازت نہیں۔ 

85 / 100 SEO Score
بھارت مغربی دریاؤں کا پانی چھوڑے، ثالثی عدالتمغربی دریاؤں کا پانی

عالمی ثالثی عدالت نے یہ بھی قرار دیا ہے کہ فیصلہ حتمی اور فریقین پر لازم ہیں۔ پاکستان کی جانب سے ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ثالثی عدالت کا فیصلہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کے اعلان کے پس منظر میں خصوصی اہمیت رکھتا ہے۔ فیصلے کے مطابق بھارت کو مغربی دریاؤں کا پانی چھوڑنے کا حکم ہے۔ فیصلہ پاکستان کے تاریخی مؤقف کی توثیق ہے۔مغربی دریاؤں کا پانی

پاکستان ٹریٹی پر مکمل عملدرآمد کا پابند ہے اور بھارت سے فیصلے پر عمل کی توقع رکھتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سندھ طاس معاہدے کی عمومی تشریح سے متعلق فیصلہ عالمی ثالثی عدالت نے 8 اگست کو سنایا گیا تاہم پیر کو عدالت کی ویب سائٹ پر جاری کیا گیا۔

 

سندھ طاس معاہدے کا احترام کیا جائے: برطانوی پارلیمنٹ

مغربی دریاؤں کا پانی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button