قومی خبریں

بھارت: سندھ طاس معاہدے پر پاکستان سے رابطہ

بھارت نے سندھ طاس معاہدے کے تحت سیلاب کے معاملے پر پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔

85 / 100 SEO Score
بھارت: سندھ طاس معاہدے پر پاکستان سے رابطہسندھ طاس معاہدے

بھارت نے دریائے توی میں جموں کے مقام پر ممکنہ بڑے سیلاب سے پاکستان کو آگاہ کر دیا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق سیلاب کی ممکنہ صورتحال سے بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد کی جانب سے آگاہ کیا گیا۔

اس سے پہلے بھارت نے اعلان کیا تھا کہ اس نے سندھ طاس معاہدے پر عمل درآمد معطل کردیا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق بھارت کی طرف سے رابطہ 24 اگست کی صبح 10 بجے کیا گیا۔سندھ طاس معاہدے

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کی طرف سے پاکستان کو ممکنہ سیلاب کی صورتحال سے پیشگی اطلاع دی گئی۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مئی میں پاک بھارت جنگ کے بعد یہ اپنی نوعیت کا پہلا بڑا رابطہ ہے۔

حکومت پاکستان نے بھارتی معلومات کی روشنی میں الرٹ جاری کردیا ہے۔

سندھ طاس معاہدے کا احترام کیا جائے: برطانوی پارلیمنٹ

سندھ طاس معاہدے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button