Site icon MASHRIQ URDU

بھارتی ظلم کشمیریوں کو نمازِ عید سے روک دیا

کشمیر کا حل

بھارتی ظلم کشمیریوں کو نمازِ عید سے روک دیا

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں نماز عید مرکزی عیدگاہ میں ادا کرنے نہیں دی گئی۔

سری نگر کی جامع مسجد میں بھی نماز عید کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی گئی۔

نماز عید کی امامت سے روکنے کے لیے میر واعظ عمرفاروق کو گھر  میں نظر بند کردیا گیا۔

جلد دنیا کشمیر کی آزادی کے ساتھ کھڑی ہوگی: نعیم الرحمان

Exit mobile version