قومی خبریں

بھارتی شیلنگ 4 پاکستانی زخمی،بھارتی پوسٹ تباہ کردی

ایل او سی کے قریبی علاقوں میں بھارتی شیلنگ  میں 4 افراد کے زخمی ہوئے، پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے جھنڈا زیارت پوسٹ تباہ کردی۔

بھارتی شیلنگ 4 پاکستانی زخمی،بھارتی پوسٹ تباہ کردی

راولاکوٹ میں ہجیرہ میں بھارتی شیلنگ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پلیارنی کالونی میں بھی بھارتی فوج کی گولہ باری سے ایک شخص زخمی ہوا۔ حاجی پیر سیکٹر میں پاکستان نے بھارتی فوج کےخلاف مؤثر جوابی کارروائی کی، پاک فوج نے بھارتی فوج کی جھنڈا زیارت پوسٹ کو تباہ کردیا، جھنڈا زیارت پوسٹ کی تباہی سے دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

سکھر، رحیم یار خان، راولپنڈی میں مزید ڈرون گرا دیے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button