تازہ ترین

بھارتی شکست پرامریکہ نے بھی مہرلگادی‘وزیراعظم

مسلح افواج نے بھارت کو جنگ میں زناٹے دار تھپڑ رسید کیا، شہباز شریف

48 / 100 SEO Score

پاک بھارت جنگوزیراعظم نے کہا ہے کہ بھارتی شکست پر امریکہ نے بھی مہر لگادی،مسلح افواج نے بھارت کو جنگ میں زناٹے دار تھپڑ رسید کیا۔آزادکشمیر کے شہر باغ میں تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جنگ میں شاہینوں کی کارکردگی نے دشمن کو گھٹنوں کے بل گرنے پر مجبور کیا۔ امریکی صدر بھی 7 بھارتی طیارے گرانے کا بار بار ذکر کرچکے۔وزیراعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ جادو ٹونے اور پھونکوں سے معاملات نہیں چلتے، معاشی میدان میں دن رات محنت کررہے ہیں۔ ایک دن آئے گا جب ہماری قرضوں سے جان چھوٹ جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button