Site icon MASHRIQ URDU

بولان: کوچ کو حادثہ 4 جاں بحق، 28 زخمی

ملائشیا:بس حادثہ

بولان: کوچ کو حادثہ 4 جاں بحق، 28 زخمی

بولان کے قریب کوچ کھائی میں گر گئی۔ لیویز کے مطابق حادثے میں 4 مسافر جاں بحق اور 28 زخمی ہو گئے۔کوچ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو سبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

لیویز کے مطابق کے مطابق مسافر کوچ صادق آباد سے کوئٹہ جا رہی تھی۔

بٹگرام: جیپ حادثہ، بچہ جاںبحق، 11 زخمی

Exit mobile version