کھیل

بنگلہ دیش نے افغانستان کو کلین سویپ کر دیا

بنگلہ دیش نے افغانستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سویپ کر دیا

83 / 100 SEO Score

بنگلہ دیششارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو چھ وکٹوں سے شکست دی اور سیریز میں 3-0 سے کلین سویپ مکمل کر لیا۔

افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنائے۔ جواب میں بنگلہ دیش نے ہدف 18 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ سیف حسن کی ناقابلِ شکست 64 رنز کی شاندار اننگز نے ٹیم کو فتح دلوائی۔

بنگلہ کے بولرز شریف الاسلام، محمد سیف الدین، نسیم احمد اور رشید حسین نے بہترین بائولنگ کا مظاہرہ کیا، جس سے افغانستان کی وکٹیں مسلسل گرتی رہیں۔

سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے 4 وکٹوں سے، دوسرے میچ میں 2 وکٹوں سے فتح حاصل کی تھی، جس کے بنگلہ دیشبعد تیسرے میچ کی فتح کے ساتھ کلین سویپ مکمل ہوا۔

 

 

 

پاکستان دنیا کی ابھرتی معیشتوں میں دوسرا نمبر پر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button