بین الاقوامی
بنگلہ دیش:جماعت اسلامی کے رہنما کی سزائے موت کالعدم
بنگلادیشی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے رہنما اظہرالاسلام کی سزائے موت کینسل کردی۔

بنگلہ دیش:جماعت اسلامی کے رہنما کی سزائے موت کالعدم
غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے اظہر الاسلام کی رہائی کا حکم بھی دے دیا۔ عدالت نے سزائے موت کے قیدی اظہر الاسلام کو انسانیت کے خلاف جرم سے بری کیا۔ اظہر الاسلام 2012 سے قید میں تھے۔