بین الاقوامی

بنگلا دیش کی پاکستانی صنعتکاروں کو ڈھاکا میں عالمی نمائش میں شرکت کی دعوت

حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے بعد بنگلا دیش اور پاکستان کے درمیان تجارت کو فروغ دینے کےلیے بنگلا دیشی سفیر نے پاکستانی تاجروں اور صنعتکاروں کو ڈھاکا میں بین الاقوامی نمائش میں شرکت کی دعوت دیدی۔

بنگلا دیشی سفیر نے ساتھ ہی اعلان کیا کہ دونوں ممالک کےدرمیان براہ راست پروازیں شروع کی جائیں گی، جس سے تجارتی تعلقات میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے تاجروں کےلیے ویزوں کےحصول میں حائل رکاوٹوں کو بھی دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button