قومی خبریں

بنک میں کتنے پیسوں پر زکوۃ کٹے گی؟

بینک یکم رمضان کو ایک لاکھ 79 ہزار 689 یا زائد رقم پر زکوٰۃ کاٹے گی۔

بنک میں کتنے پیسوں پر زکوۃ کٹے گی؟

وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ کے مطابق یکم رمضان کو اگر آپ کے اکاؤنٹ میں ایک لاکھ 79 ہزار 689 روپے یا اس سے زائد رقم ہوئی تو زکوٰۃ کٹوتی ہوگی۔

رمضان نہیں آیا، مہنگائی نظر آ گئی: لیاقت بلوچ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button