علاقائی

بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ،وکیل قتل

بنوں میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے وکیل کو قتل کردیا۔

81 / 100 SEO Score

بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ،وکیل قتل

بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ،وکیل قتل

پولیس کے مطابق طفیل ایڈووکیٹ نیظم بازار سے موٹر سائیکل پر سودا خریدنے کے بعد اپنے گھر بوزہ خیل جارہے تھے کہ پہلے سے تاک میں موٹرسائیکل پر بیٹھے ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے طفیل ایڈووکیٹ شدید زخمی ہوگئے۔

بنوں: وکیل قتل

جنہیں فوری طور پر ڈی ایچ کیو منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے ناکہ بندی کرلی گئی جبکہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔

خاتون کی عزت لوٹنے والا ایک اور ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button