تازہ ترینقومی خبریں

بنوں: مغل کوٹ سیکٹر میں 2 دہشتگرد ہلاک

بنوں: مغل کوٹ سیکٹر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

84 / 100 SEO Score

بنوںخیبر پختونخوا کے بنوں میں سکیورٹی فورسز نے مغل کوٹ سیکٹر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔

ذرائع کے مطابق بنوں کارروائی میں گروہ کے سرغنہ طارق کچھی اور اس کا ساتھی حکیم اللہ عرف ٹائیگر مارے گئے۔

ہلاک دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ یہ گروہ گزشتہ دو سال سے دہشت گردانہ کارروائیوں اور افغانستان سے دہشت گردوں کی دراندازی میں ملوث تھا۔
بنوں

 

 

سکھر ملتان موٹر وے ایم 5 جزوی طور پر بحال

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button