قومی خبریں

بنوں حملہ: 12شہید،32زخمی،16دہشت گرد ہلاک

بنوں میں حملہ میں شہادتوں کی تعداد 12،زخمی 32، جب کہ تمام دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے، ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے۔

بنوں حملہ: 12شہید،32زخمی،16دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کے بنوں کینٹ پر حملے کے نتیجے میں معصوم شہریوں کی شہادتوں کی تعداد بڑھ کر 12 جب کہ زخمیوں کی تعداد 32 ہو چکی ہے۔ 3 معصوم شہری مسجد میں شہید ہوئے جب کہ باقی بارودی دھماکے سے بازار میں پھٹنے والی گاڑی کی وجہ سے عمارت منہدم ہونے سے شہید ہوئے۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں کا فون پر افغانستان سے رابطہ تھا۔

بنوں کینٹ پر دہشت گرد حملہ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button