تازہ ترینکھیل

سنچورین: ٹیسٹ میچ شروع ہونے میں تاخیر

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کا کھیل وقت پر شروع نہ ہو سکا

Mashriq Urdu

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کا کھیل وقت پر شروع نہ ہو سکا۔سنچورین میں ہلکی بارش کے باعث پِچ اور اسکور کارڈ کورز سے ڈھانپ دیے گئے۔

ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 211 رنز بنا کر آل آؤٹ

واضح رہے کہ آج پاکستان ٹیم کو اپنی دوسری اننگ 88 رن 3 کھلاڑی آؤٹ سے آگے بڑھانی ہے، بابر اعظم 16 اور سعود شکیل 8 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ یاد رہے کہ پاکستان نے پہلی اننگ میں 211 رنز بنائے تھے جس کے بعد جنوبی افریقا کی ٹیم 301 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button