قومی خبریں
بلوچستان: موسیٰ خیل میں زلزلہ شدت 5.5
موسیٰ خیل اور گردونوح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

بلوچستان: میں زلزلہ شدت 5.5
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.5 اور گہرائی 28 کلومیٹر ریکارڈ رکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز 56 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔
بلوچستان: موسیٰ خیل
پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ زلزلے سے 2 مکانات مکمل تباہ ہوگئے ہیں اور 3 کو جزوی نقصان پہنچا ہے، مکانات گرنے سے 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔