Site icon MASHRIQ URDU

بلوچستان: عید الفطر پر پولیس کو چھٹی نہیں ملے گی

کچھی:فورسز کا آپریشن،

بلوچستان: عید الفطر پر پولیس کو چھٹی نہیں ملے گی

اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں تمام فیلڈ آفیسرز کو عید کے دوران متعلقہ اسٹیشنز پر موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ چھٹیوں پر پابندی موجودہ امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر لگائی گئی ہے۔

اوستہ محمد: سیکیورٹی مسائل اے ٹی ایف کی چار ٹیموں کی تشکیل

Exit mobile version