قومی خبریں

بلوچستان: سیلابی ریلے اور ڈیم میں ڈوبنے سے 5 خواتین جاں بحق

بلوچستان میں 2 روز میں سیلابی ریلے اور ڈیم میں ڈوبنے سے 5 خواتین جاں بحق ہوگئی ہیں۔

86 / 100 SEO Score

بلوچستان: سیلاب اور ڈیم میں ڈوبنے سے 5 خواتین جاں بحقسیلابی ریلے اور ڈیم

بلوچستان صوبائی انتظامیہ کے مطابق ژوب میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے 4 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔

سیلابی ریلے اور ڈیمسیلابی ریلے اور ڈیم

دوسری جانب زیارت ڈیم میں ڈوبنے سے خاتون جاں بحق ہوئی۔ ژوب میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی ایک خاتون اور مرد کو بچالیا گیا تھا۔ اسی طرح زیارت میں ڈیم میں ڈوبنے والی 2 خواتین کو بھی ریسکیو کرلیا گیا تھا۔

پنجاب: آندھی و طوفان، 22 جاں بحق، 27 زخمی

سیلابی ریلے اور ڈیم

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button