کھیل

تین ملکی سیریز: جنوبی افریقہ بیٹنگ کا فیصلہ

تین ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تین ملکی سیریز: جنوبی افریقہ بیٹنگ کا فیصلہ۔ جنوبی افریقہ کے خلاف اہم میچ کے لیے پاکستان کی فائنل الیون میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کا میچ سیمی فائنل کی صورت اختیار کرگیا ہے۔ یہ میچ جیتنے والی ٹیم فائنل میں نیوزی لینڈ کے مدمقابل ہو گی۔

نیوزی لینڈ نے پاکستان اور جنوبی افریقہ دونوں کو ہی گروپ میچز میں شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

تین ملکی کرکٹ سیریز کا آج آغاز 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button