قومی خبریں

آواز پسند نہیں تو متفقہ قراردادیں کیوں پاس کروانا چاہتے ہیں؟ عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ہم سے متفقہ قراردادیں کیوں پاس کروانا چاہتے ہیں، جب ہماری آواز پسند نہیں۔

آواز پسند نہیں تو متفقہ قراردادیں کیوں پاس کروانا چاہتے ہیں؟ عمر ایوب

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری تقریر گزشتہ روز کٹ کر دی گئی تھی۔ ڈی جی سے تقریر کی کاپی مانگی تو انہوں نے کہا کہ اختیار نہیں۔ عمر ایوب کا کہنا تھا کہ ہم نے ملک کے بارے میں مثبت اور یکجہتی کی بات کی، ہم باہر اپنی اسمبلی لگا لیتے ہیں۔ جس پر اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں یہ آپ کی تقریر چلی ہے۔ آپ کی تقریر میں جو الفاظ حذف کرنے ہوئے۔ وہ کر کے آپ کو دے دی جائے گی۔عمر ایوب کا کہنا تھا کہ کیا ہم پاکستان کے خلاف کوئی بات کر سکتے ہیں۔ میرے خاندان نے اس ملک کا دفاع کیا۔

نہر مصوبہ:بلاول بھٹو زرداری مکمل جھوٹ بول رہے ہیں، عمر ایوب

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button