بین الاقوامی

بشار الاسد کا جلا وطنی کے بعد پہلا بیان

شام کے معزول صدر بشار الاسد کا اپنی حکومت کے خاتمے اور ملک چھوڑنے کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا۔

بشار الاسد نے اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد پہلے بیان میں ملک سے  منصوبے کے تحت روانہ ہونے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بشار الاسد نے اپنے بیان میں کہا کہ روس نے ان سے شام سے انخلا کی درخواست کی تھی۔ تاہم انہوں نے  اپنے ملک سے روانہ ہونے کا پہلے سے منصوبہ بنانے کی تردید کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button