بین الاقوامی

برطانوی وزیراعظم نے اپنی حکومت 6 اہداف مقرر کرلیے

برطانیہ کے وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر نے حکومتی پیش رفت کے تعین کے لیے چھ اہداف مقرر کر دیے۔

انگلینڈ میں 15 لاکھ نئے گھر تعمیر اور کم از کم 150 بڑے اقتصادی منصوبوں کی تیزی سی اجازت دی جائے گی۔

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں نیشنل ہیلتھ سروس کے مریض علاج کے لیے 18 ہفتوں سے زیادہ انتظار نہیں کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ شاہراؤں کو محفوظ بنانے کے لیے انگلینڈ اور ویلز میں 13 ہزار اضافی پولیس افسران، پی سی ایس اوز اور اسپیشل کانسٹیبل بھرتی کیے جائیں گے۔

وزیراعظم نے مائیگریشن کم کرنے کو اپنا فرض قرار دیا لیکن اس حوالے سے ہدف مقرر کرنے سے گریز کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button