قومی خبریں

بحیرۂ عرب:ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان

بحیرۂ عرب کے مشرقی وسطی حصّے میں ہوا کا کم دباؤ تشکیل پا رہا ہے۔

بحیرۂ عرب:ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کے کم دباؤ کا سسٹم کراچی سے تقریباً 1075 کلومیٹر جنوب مشرق میں ہے۔ سسٹم اگلے 36 گھنٹوں کے دوران مزید شدت اختیار کرکے ڈپریشن بن سکتا ہے۔ ابتدائی طور پر یہ سسٹم شمال کی جانب حرکت کرے گا، فی الحال پاکستان کے کسی ساحلی علاقے کو سسٹم سے کوئی خطرہ نہیں۔ موسمیات کا محکمہ سائیکلون وارننگ سینٹر اس سسٹم کی نگرانی کر رہا ہے۔

شدید گرمی برقرار، لاہور میں 42 ڈگری کی توقع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button