صنعت وتجارت

بجٹ: زراعت اور بزنس کمیونٹی کو ریلیف نہیں دیا گیا: پی بی ایف

پاکستان بزنس فورم  نے کہا ہے کہ بجٹ میں زراعت اور بزنس کمیونٹی کے لیے کوئی ریلیف نہیں۔

83 / 100 SEO Score

بجٹ: زراعت اور بزنس کمیونٹی کو ریلیف نہیں دیا گیا: پی بی ایفزراعت اور بزنس کمیونٹی

چیف آرگنائزر احمد جواد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے وژن کے برعکس زرعی شعبہ کو بجٹ میں پھر کچھ نہیں ملا۔ زرعی شعبے کا 4.5 فیصد ہدف حکومت کیسے حاصل کرے گی؟ انہوں نے کہا کہ اس ٹیم کا چوتھا بجٹ ہے لیکن ایکسپورٹ گروتھ کی جھلک بجٹ میں نہیں دکھائی دی۔ سپر ٹیکس میں خاطر خواہ کمی کی توقع تھی اس پر بھی آٹے میں نمک جیسا ریلیف ملا۔

زراعت اور بزنس کمیونٹیزراعت اور بزنس کمیونٹی

 احمد جواد کا کہنا تھا کہ 8 ہزار ارب روپے سے زائد صوبوں کے لیے مختص کرنے پر نظرثانی ہونی چاہیے۔ صوبے دفاعی بجٹ اور قومی منصوبوں میں اپنا حصہ ڈالیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت اس وقت کیش سر پلس ہے، اپنا کچھ حصہ وفاق کو واپس دے۔

بجٹ 26-2025:تنخواہ دار کیلئے ریلیف 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button