قومی خبریں

بجلی: 30 پیسے فی یونٹ کم کرنے کا بڑا فیصلہ

بجلی 30 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی حکومتی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی۔

بجلی: 30 پیسے فی یونٹ کم کرنے کا بڑا فیصلہ

نیپرا کے مطابق درخواست فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی ہے۔ فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لیے درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے جمع کرائی ہے۔ دوسری جانب نیپرا نے درخواست کی سماعت کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ سی پی پی اے کی درخواست پر 26 مارچ کو سماعت کی جائے گی۔ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست کے الیکٹرک کے سوا ملک بھر کے لیے ہے۔

سولر سے بجلی 27 نہیں 10 روپے فی یونٹ خریدی جائے گی، ای سی سی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button