تازہ ترین
بانی کی صحت کیسی ہے‘عظمیٰ خان نے بتادیا
عمران خان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان نے اپنے بھائی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی

بانی کی صحت کیسی ہے‘عظمیٰ خان نے بتادیا،عمران خان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان نے اپنے بھائی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی بعدازاں عظمیٰ خان کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ بانی پی ٹی آئی مکمل طورپرصحتیاب ہیں‘دونوں بہنوں سے مشاورت کے بعد میڈیاسے تفصیلی گفتگوکروں گی،قبل ازیں 29روز بعد فیملی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی گئی تھی ،بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے عظمیٰ خان کا نام فائنل کیاگیاتھا۔









