قومی خبریں

 ٹیکس گوشوارے: طریقہ کار آسان ہو جائے گا، وزیرخزانہ

یکم جولائی سے ٹیکس گوشوارے کو بہت آسان کر دیا جائے گا، تنخواہ دار اور چھوٹے کاروباری وکیل کی مدد لیے بغیر ہی گوشوارہ بھر سکیں گے۔

81 / 100 SEO Score

ٹیکس گوشوارے: طریقہ کار آسان ہو جائے گا، وزیرخزانہ ٹیکس گوشوارے:

قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وفاقی بجٹ 26-2025ء پیش کر رہے ہیں۔

بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ  فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کو تبدیل کیے بغیر معاشی اہداف حاصل کرنا ممکن نہیں ہے،   ایف بی آر میں بہتری کے منصوبے کا محور ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ہے۔

 ٹیکس گوشوارے:

 وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ یکم جولائی سے گوشوارے کو بہت آسان کردیا جائے گا،  تنخواہ دار اور چھوٹے کاروباری وکیل کی مدد لیے بغیر ہی گوشوارہ بھر سکیں گے۔

دستاویز منظرِعام پر! کونسا نیا ٹیکس لگے گا؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button