بین الاقوامی
ایلون مسک: ججوں کے مواخذے کا مطالبہ
ایلون مسک نے بدعنوان ججوں کا مواخذہ اور عہدوں سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔

ایلون مسک: ججوں کے مواخذے کا مطالبہ
ایلون مسک امریکی صدر کے ایگزیکٹیو آرڈرز کو روکنے والے ججز سے نالاں نظر آئے۔ کہا کہ امریکا میں جمہوریت نہیں ہے۔ بدعنوان ججوں کا مواخذہ کر کے ہٹا دینا چاہیے۔تارکین وطن بارے ایگزیکٹیو آرڈرز کو روکنے کے عدالتی فیصلوں پر ایلون مسک نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اگر جج صدارتی حکم کو روک سکتا ہے تو پھر جمہوریت نہیں ہے،عدلیہ میں آمریت ہے۔