قومی خبریں

مسلم لیگ سرکاری مدد کے بغیر 1 الیکشن جیت کر دکھائے:حسن مرتضیٰ

پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن سرکاری مشینری کے بغیر الیکشن جیت کر دکھائے۔

82 / 100 SEO Score

مسلم لیگ سرکاری مدد کے بغیر 1 الیکشن جیت کر دکھائے:حسن مرتضیٰ

پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضی نے کہا ہے کہ ن لیگ سرکاری مشینری کے بغیر الیکشن جیت کر دکھائے۔

مسلم لیگ ن بمقابلہ پیپلز پارٹی

سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے پاس کوئی ایجنڈا ہے۔ نہ ہی کوئی حکمت عملی، ن والے فارم 47 تیار کرنے کے ماسٹر ہیں۔ حسن مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اس الیکشن میں کم بیک کرے گی۔

ضمنی الیکشن: پی پی 52 میں پولنگ جاری

مسلم لیگ ن بمقابلہ پیپلز پارٹی

5 دہائیوں سے پیپلز پارٹی کو دبانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما نے یہ بھی کہا کہ پنجاب میں ہم کسی آسرے یا سہارے سے واپس نہیں آنے چاہتے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button