بین الاقوامی

دنیا شام کے معاملات سے دور رہے، اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے تمام ممالک پر شام کے معاملات سے دور رہنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ترکیہ شام میں دہشتگرد تنظیموں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

دنیا شام کے معاملات سے دور رہے، ترک پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ تمام ممالک کو شام سے اپنے ہاتھ ہٹا لینے چاہئیں۔ انھوں نے کہا کہ ترکیہ کرد ملیشیا اور داعش سمیت شام میں تمام دہشتگرد تنظیموں کو کچلنےکی صلاحیت رکھتا ہے۔

شام کی کرد فورسز کو ترکیہ کی فوجی آپریشن کی دھمکی

صدر اردوان کہا کہ شام میں بشارالاسد کے بعد اب کرد ملیشیا سب سے بڑا مسئلہ ہے، کرد ملیشیا نے ہتھیار نہ ڈالے تو اپنے ناگزیر انجام سے نہیں بچ سکے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button