قومی خبریں
ایران:8 پاکستانیوں کی لاشیں تفتان نہ پہنچ سکیں،ڈی سی
8 پاکستانیوں کی لاشیں ابھی تک تفتان نہیں لائی گئیں، تہران میں پاکستانی سفارت خانے نے دو روز تک لاشیں تفتان منتقل کرنے کا کہا ہے۔

ایران:8 پاکستانیوں کی لاشیں تفتان نہ پہنچ سکیں،ڈی سی
ڈپٹی کمشنر چاغی عطا المنیم نے بتایا کہ قتل کئے گئے 8 پاکستانیوں کی لاشیں ابھی تک تفتان منتقل نہیں کی گئیں ہیں۔ انتظامیہ، ایرانی حکام اور سفارت خانے سے رابطے میں ہیں۔ تہران میں پاکستانی سفارت خانے نے دو روز تک لاشیں تفتان منتقل کرنے کا کہا ہے۔ ہم نے تفتان سے لاشیں بہاولپور منتقل کرنے کیلئے اقدامات کرلیے ہیں۔
ایران: اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اسرائیل کیخلاف کارروائی کا اشارہ