بین الاقوامی

ایران پر پابندیاں، 20 ادارے، 5 افراد اور 3 جہاز شامل

امریکہ نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دیں۔ انسداد دہشتگردی کی پابندیوں میں ایران کے 20 ادارے، 5 افراد اور 3 جہاز شامل ہیں۔ 

86 / 100 SEO Score

ایران کو پھر پابند کرنے کی کوشش، 20 ادارے، 5 افراد اور 3 جہاز شاملایران پر پابندیاں

امریکہ نے ایران پر مزید رکاوٹیں کھڑی کر دیں۔ انسداد دہشتگردی کی پابندیوں میں ایران کے 20 ادارے، 5 افراد اور 3 جہاز شامل ہیں۔  امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق پابندیوں کے شکار افراد میں سے متعدد ایران کی پاسداران انقلاب سے منسلک ہیں۔

ایران پر پابندیاںایران پر پابندیاں

واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق ایران پر نئی پابندیاں امریکی محکمہ خزانہ کے دفتر برائے غیر ملکی اثاثہ جات کنٹرول نے عائد کی ہیں۔

 

ایران: اسرائیل پر حملے، 6 علاقے نشانہ بنائے

ایران پر پابندیاں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button