بین الاقوامی

ایران پر حملوں سے جنگ کا آغاز ہوگیا، حوثی گروپ

تنظیم انصار اللّٰہ نے بیان دیا ہے کہ ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں سے جنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔

85 / 100 SEO Score

ایران پر حملوں سے جنگ کا آغاز ہوگیا، حوثی گروپایران پر حملوں سے جنگ

محمد الفرح نے کہا کہ واضح ہو گیا کہ ٹرمپ دشمنی ہی چاہتے ہیں ناکہ جنگ کا جلد خاتمہ ہو۔ ایران کی جوہری تنصیب کو تباہ کرنا جنگ کا خاتمہ نہیں اب ایک نیا آغاز ہے۔ مار کے بھاگ جانے کا وقت ختم ہو چکا ہے۔

ایران پر حملوں سے جنگایران پر حملوں سے جنگ

حوثیوں نے دھمکی دی تھی کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے میں اسرائیل کا ساتھ دیا تو وہ بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہازوں پر حملہ کریں گے۔

امریکہ کا ایران پر حملہ 3 ایٹمی تنصیبات نشانہ

ایران پر حملوں سے جنگ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button