بین الاقوامی
ایران نے فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا, اسرائیل
اسرائیل نے پہلی بار تسلیم کرلیا کہ ایرانی میزائلوں سے فوجی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا

ایران نے فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا, اسرائیل
برطانوی اخبار کے مطابق پاسدارانِ انقلاب گارڈز نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد اور فوجی انٹیلیجنس ادارے امان کے مراکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسرائیلی حکام نے ملٹری سائٹ پر حملوں کی رپورٹنگ پر سخت سنسرشپ عائد کی ہوئی ہے۔
فوجی تنصیبات
رپورٹ کے مطابق ایران نے اب تک 400 بیلسٹک میزائل اور سیکڑوں ڈرونز سے اسرائیل پر حملے کیے ہیں۔
رپورٹ میں مزید بتایا کہ اسرائیل نے ایران کے ایک تہائی میزائل لانچرز تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔