بین الاقوامی

ایران نے اسرائیل کو بہت مارا، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ جنگ کے آخری دنوں میں ایران نے اسرائیل کی ٹھیک ٹھاک مارا

85 / 100 SEO Score

ایران نے اسرائیل کو بہت مارا، امریکی صدرایران نے اسرائیل کو بہت مارا

نیٹو اجلاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے بیلسٹک میزائلوں نے اسرائیل میں کافی تباہی مچائی، بہت عمارتیں تباہ کیں۔ ایرانی جوہری تنصیبات کو پہنچنے والے نقصانات پر میڈیا رپورٹس کو بھی مسترد کردیا۔

ایران نے اسرائیل کو بہت مارا

انہوں نے کہا کہ ایف بی آئی کے ساتھ مل کر انٹیلی جنس لیک کی تحقیقات کررہے ہیں۔ یقین ہے فردو میں سب کچھ ختم ہوچکا ہے۔ سی این این، ایم ایس این بی سی اور نیو یارک ٹائمز ایک گند ہیں۔ جو امریکی فوج کی شاندار کامیابی کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ایران نے اسرائیل کو بہت مارا

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر ایران یورینیم افزودگی کا پروگرام دوبارہ شروع کرے گا تو اسے فوجی کارروائی سے روکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان سیز فائر بالکل ٹھیک جا رہا ہے، میرے کہنے پر اسرائیلی طیارے ایران کی فضاؤں سے واپس آئے ہیں۔ غزہ کے معاملے پر بھی بڑی پیش رفت ہو رہی ہے۔

 

آج صبح ایران کے حملے میں 3 اسرائیلی ہلاک 

 

ایران نے اسرائیل کو بہت مارا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button