بین الاقوامی

ایران: اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اسرائیل کیخلاف کارروائی کا اشارہ

ایران نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کا اشارہ دے دیا۔

||Mashriq Urdu||

اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر امیر سعید نے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کو خط لکھ دیا۔

ایرانی سفیر امیر سعید نے خط میں لکھا ہے کہ اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ کو قتل کر کے سنگین جرم کیا اور اس کی باضابطہ ذمے داری قبول کی۔

انہوں نے کہا کہ ایران اسرائیل پر جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button