بین الاقوامی

ایران اسرائیل: کشیدگی میں کمی لائیں: چین

ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل فوری طور پر کشیدگی میں کمی لائیں۔

83 / 100 SEO Score

ایران اسرائیل: کشیدگی میں کمی لائیں: چینکشیدگی میں کمی

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ چین دونوں فریقین کے ساتھ رابطہ برقرار رکھنے کے لیے تیار ہے۔ چین ایران اسرائیل جنگ کے پیش نظر صورتِ حال پُرامن کرنے میں مثبت کردار ادا کرنے کا خواہاں ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہہ چکے ہیں کہ ہمیں اسرائیل جیسی کینسر پھیلانے والی رجیم کو ختم کرنا ہوگا۔

تہران میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا تھا کہ ہمیں اُمید ہے کہ دنیا اس جنگ کی درست سمت میں کھڑی ہوگی۔کشیدگی میں کمی

کشیدگی میں کمی

انہوں نے کہا تھا کہ ایران تمام مسلم ممالک کے ساتھ رابطے میں ہے، عالمی برادری اسرائیل پر حملے روکنے کےلیے دباؤ ڈالے، یہ جنگ ایران کے خلاف نہیں بلکہ انسانیت کے خلاف ہے۔

مذاکرات نہیں کریں گے، ایران کا قطر و عمان کو پیغام

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button