کھیل
اہم ترین آسٹریلوی کھلاڑی نے بھی آئی پی ایل چھوڑدی
کھلاڑی نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر آئی پی ایل سے علیحدگی کا اعلان کیا

اہم ترین آسٹریلوی کھلاڑی نے بھی آئی پی ایل چھوڑدی، آسٹریلوی کھلاڑی نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر آئی پی ایل سے علیحدگی کا اعلان کیا،انسٹاپوسٹ میں گلین میکسویل نے لکھا کہ کئی یادگارسیزن کےبعد میں نے آئی پی ایل آکشن میں نام نہ دینے کا فیصلہ کیا، خوش نصیب ہوں کہ کئی ورلڈکلاس کھلاڑیوں کےساتھ کھیل چکا ہوں۔گلین میکسویل نے اپنی پوسٹ میں آئی پی ایل کیرئیر کے دوران ملنے والی سپورٹ پر سب کا شکریہ بھی ادا کیا۔









