صنعت وتجارت

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 87 روپے 21 پیسے مہنگا ہوگیا

50 / 100 SEO Score

ایل پی جیاوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا،ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 87 روپے 21 پیسے مہنگا ہوگیا۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی 7 روپے 39 پیسے فی کلو مہنگی کر دی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 87 روپے 21 پیسے مہنگا ہو گیا۔ فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 208روپے 99پیسے اور ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2466روپے 10 پیسے مقرر ہوگئی ہے۔ اوگرا کے نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button