بین الاقوامی

انگلینڈ: غیر قانونی تارکین اور انہیں ملازمتیں دینے والوں کیخلاف کارروائی

برطانیہ: غیر قانونی تارکین وطن اور انہیں ملازمتیں دینے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

رطانوی امیگریشن کے مطابق ملک میں پناہ لیے ہوئے ہزاروں غیر قانونی تارکین وطن اور انہیں ملازمتیں دینے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے، اس حوالے سے  ملک کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارنے کا سلسلہ جاری ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق  تارکین وطن کو غیر قانونی ملازمتیں دینے کا الزام ثابت ہونے پر مالکان پر فی ملازم 60 ہزار پاؤنڈ تک جرمانہ کیا جا سکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button