قومی خبریں

پانی چھین کر 7 کروڑ عوام کو بھوکا ماروگے؟ شرجیل میمن

شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کینالز کا مسئلہ سندھ کے عوام کیلئے جینے اور مرنے کا مسئلہ ہے، ہم سے پانی چھین کر کیا 7 کروڑ عوام کو بھوکا ماروگے؟

پانی چھین کر 7 کروڑ عوام کو بھوکا ماروگے؟ شرجیل میمن

ٹنڈو جام میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 18 اپریل کو کینال منصوبے سے متعلق عوام کو آگاہ کریں گے۔ کینال منصوبے پر پیپلز پارٹی خاموش نہیں بیٹھے گی۔ پیپلز پارٹی کینالوں پر سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ صدر مملکت کے پاس کسی منصوبے کی منظوری کا اختیار ہی نہیں۔ چند لوگ ہمیشہ پیپلز پارٹی کے خلاف پروپیگنڈا کرتے ہیں۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ 18 اپریل کو جلسہ نہیں۔ کینالز کے خلاف ریفرنڈم ہوگا۔

بلاول نے 9 ارب میں سندھیوں کا سودا کر دیا: عمر ایوب

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button