Site icon MASHRIQ URDU

امن یا سانحہ، فیصلہ ایران کا، ڈونلڈ ٹرمپ

تاریخ کا نیا محور تخلیق

امن یا سانحہ، فیصلہ ایران کا، ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی فردو، نطنز اور اصفہان کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکہ کا مقصد ایران کی جوہری افزودگی کی صلاحیت کو ختم کرنا تھا۔ ایران کی تنصیبات ختم کردی گئی ہیں۔ اب امن قائم کرنا چاہیے، امن قائم نہ کرنے کی صورت میں مستقبل کے حملے بہت زیادہ شدید ہوں گے۔

امن یا سانحہ

صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران پر حملے کے لیے نیتن یاہو کے ساتھ ٹیم کے طور پر کام کیا، اب یا تو امن ہوگا یا پھر ایران کے لیے سانحہ ہوگا۔ آج رات کے اہداف سب سے مشکل تھے۔ بہت سے اہداف رہ گئے ہیں، امن نہ ہوا تو درستگی کے ساتھ دیگر اہداف کے پیچھےجائیں گے۔

 

امریکہ نے فردو جوہری سائٹ پر 6 بنکر بسٹر بم استعمال کیے: میڈیا

 

 

 

Exit mobile version